1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ لَمْ يَكُنِ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ مُنْفَكِّينَ حَتَّىٰ تَأْتِيَهُمُ الْبَيِّنَةُ | ||||||
1: THOSE AMONG THE people of the Book who disbelieve, and the idolaters, would not have been freed (from false beliefs) until the clear proof came to them -- | ||||||
1: جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ (کفر سے) باز رہنے والے نہ تھے جب تک ان کے پاس کھلی دلیل (نہ) آتی | ||||||
2: رَسُولٌ مِنَ اللَّهِ يَتْلُو صُحُفًا مُطَهَّرَةً | ||||||
2: An Apostle from God, reading out hallowed pages | ||||||
2: (یعنی) خدا کے پیغمبر جو پاک اوراق پڑھتے ہیں | ||||||
3: فِيهَا كُتُبٌ قَيِّمَةٌ | ||||||
3: Containing firm decrees. | ||||||
3: جن میں( مستحکم) آیتیں لکھی ہوئی ہیں | ||||||
4: وَمَا تَفَرَّقَ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ إِلَّا مِنْ بَعْدِ مَا جَاءَتْهُمُ الْبَيِّنَةُ | ||||||
4: The people of the Book were not divided among themselves till after the clear proof had come to them. | ||||||
4: اور اہل کتاب جو متفرق (و مختلف) ہوئے ہیں تو دلیل واضح آنے کے بعد( ہوئے ہیں) | ||||||
5: وَمَا أُمِرُوا إِلَّا لِيَعْبُدُوا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ حُنَفَاءَ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ ۚ وَذَٰلِكَ دِينُ الْقَيِّمَةِ | ||||||
5: They were commanded only to serve God with all-exclusive faith in Him, to be upright, and to fulfil their devotional obligations, and to give zakat; for this is the even way. | ||||||
5: اور ان کو حکم تو یہی ہوا تھا کہ اخلاص عمل کے ساتھ خدا کی عبادت کریں (اور) یکسو ہو کراورنماز پڑھیں اور زکوٰة دیں اور یہی سچا دین ہے | ||||||
6: إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُوا مِنْ أَهْلِ الْكِتَابِ وَالْمُشْرِكِينَ فِي نَارِ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۚ أُولَٰئِكَ هُمْ شَرُّ الْبَرِيَّةِ | ||||||
6: Surely the unbelievers among the people of the Book and the idolaters, will abide in the fire of Hell. They are the worst of creatures. | ||||||
6: جو لوگ کافر ہیں (یعنی) اہل کتاب اور مشرک وہ دوزخ کی آگ میں پڑیں گے (اور) ہمیشہ اس میں رہیں گے۔ یہ لوگ سب مخلوق سے بدتر ہیں | ||||||
7: إِنَّ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ أُولَٰئِكَ هُمْ خَيْرُ الْبَرِيَّةِ | ||||||
7: But those who believe and do the right are surely the best of created beings, | ||||||
7: (اور) جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے وہ تمام خلقت سے بہتر ہیں | ||||||
8: جَزَاؤُهُمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا أَبَدًا ۖ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ ۚ ذَٰلِكَ لِمَنْ خَشِيَ رَبَّهُ | ||||||
8: Whose reward is with their Lord -- gardens of Eden with rivers flowing by, where they will abide for ever, God pleased with their service, they with obedience to Him. This (awaits) him who stands in awe of his Lord. | ||||||
8: ان کا صلہ ان کے پروردگار کے ہاں ہمیشہ رہنے کے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں بہہ رہی ہیں ابدالاباد ان میں رہیں گے۔ خدا ان سے خوش اور وہ اس سے خوش۔ یہ (صلہ) اس کے لیے ہے جو اپنے پروردگار سے ڈرتا رہا |
Monday, 4 May 2015
Surah Al-Baiyina (all Translation)
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment