Monday 4 May 2015

Surah Al-Fil (all Translation)

1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَابِ الْفِيلِ
1: HAVE YOU NOT seen how your Lord dealt with the people of the elephants?
1: کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا

2: أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِي تَضْلِيلٍ
2: Did He not make their plan go wrong,
2: کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)

3: وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
3: And sent hordes of chargers flying against them,
3: اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے

4: تَرْمِيهِمْ بِحِجَارَةٍ مِنْ سِجِّيلٍ
4: (While) you were pelting them with stones of porphyritic lava,
4: جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے

5: فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَأْكُولٍ
5: And turned them into pastured fields of corn?
5: تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس

No comments:

Post a Comment