Monday 4 May 2015

Surah Al-Humaza (all Translation)

1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَيْلٌ لِكُلِّ هُمَزَةٍ لُمَزَةٍ
1: WOE TO EVERY slanderer, back-biter,
1: ہر طعن آمیز اشارتیں کرنے والے چغل خور کی خرابی ہے

2: الَّذِي جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُ
2: Who amasses wealth and hordes it.
2: جو مال جمع کرتا اور اس کو گن گن کر رکھتا ہے

3: يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُ أَخْلَدَهُ
3: Does he think his wealth will abide for ever with him?
3: (اور) خیال کرتا ہے کہ اس کا مال اس کی ہمیشہ کی زندگی کا موجب ہو گا

4: كَلَّا ۖ لَيُنْبَذَنَّ فِي الْحُطَمَةِ
4: By no means. He will be thrown into Hutama.
4: ہر گز نہیں وہ ضرور حطمہ میں ڈالا جائے گا

5: وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْحُطَمَةُ
5: How will you comprehend what Hutama is?
5: اور تم کیا سمجھے حطمہ کیا ہے؟

6: نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ
6: It is the fire kindled by God
6: وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے

7: الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ
7: Which penetrates the hearts
7: جو دلوں پر جا لپٹے گی

8: إِنَّهَا عَلَيْهِمْ مُؤْصَدَةٌ
8: (And) vaults them over
8: (اور) وہ اس میں بند کر دیئے جائیں گے

9: فِي عَمَدٍ مُمَدَّدَةٍ
9: In extending columns.
9: (یعنی آگ کے) لمبے لمبے ستونوں میں

No comments:

Post a Comment