Monday 4 May 2015

Surah At-Takathur (all Translation)


1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ أَلْهَاكُمُ التَّكَاثُرُ
1: THE AVARICE OF plenitude keeps you occupied
1: (لوگو) تم کو(مال کی) بہت سی طلب نے غافل کر دیا

2: حَتَّىٰ زُرْتُمُ الْمَقَابِرَ
2: Till you reach the grave.
2: یہاں تک کہ تم نے قبریں جا دیکھیں

3: كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
3: But you will come to know soon; --
3: دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

4: ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
4: Indeed you will come to know soon.
4: پھر دیکھو تمہیں عنقریب معلوم ہو جائے گا

5: كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ الْيَقِينِ
5: And yet if you knew with positive knowledge
5: دیکھو اگر تم جانتے (یعنی) علم الیقین (رکھتے تو غفلت نہ کرتے)

6: لَتَرَوُنَّ الْجَحِيمَ
6: You have indeed to behold Hell;
6: تم ضرور دوزخ کو دیکھو گے

7: ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ الْيَقِينِ
7: Then you will see it with the eye of certainty.
7: پھر اس کو (ایسا) دیکھو گے (کہ) عین الیقین (آ جائے گا )

8: ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ
8: Then on that day you will surely be asked about the verity of pleasures.
8: پھر اس روز تم سے (شکر) نعمت کے بارے میں پرسش ہو گی

No comments:

Post a Comment