Monday 4 May 2015

Surah Al-Qari'a (all Translation)


 
1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ الْقَارِعَةُ
1: THE STARTLING CALAMITY.
1: کھڑ کھڑانے والی

2: مَا الْقَارِعَةُ
2: What is the startling calamity?
2: کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

3: وَمَا أَدْرَاكَ مَا الْقَارِعَةُ
3: How will you comprehend what the startling calamity is? --
3: اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟

4: يَوْمَ يَكُونُ النَّاسُ كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ
4: A Day on which human beings would be like so many scattered moths,
4: (وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے

5: وَتَكُونُ الْجِبَالُ كَالْعِهْنِ الْمَنْفُوشِ
5: The mountains like the tufts of carded wool.
5: اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون

6: فَأَمَّا مَنْ ثَقُلَتْ مَوَازِينُهُ
6: Then he whose deeds shall weigh heavier in the scale
6: تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے

7: فَهُوَ فِي عِيشَةٍ رَاضِيَةٍ
7: Will have a tranquil life;
7: وہ دل پسند عیش میں ہو گا

8: وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَازِينُهُ
8: But he whose deeds are lighter in the balance
8: اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے

9: فَأُمُّهُ هَاوِيَةٌ
9: Will have the Abyss for abode.
9: اس کا مرجع ہاویہ ہے

10: وَمَا أَدْرَاكَ مَا هِيَهْ
10: How will you comprehend what that is?
10: اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟

11: نَارٌ حَامِيَةٌ
11: It is the scorching fire.
11: دہکتی ہوئی آگ ہے

No comments:

Post a Comment