Monday, 4 May 2015

Surah Adh-Dhuha (all Translation)


1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالضُّحَىٰ
1: I CALL TO witness the early hours of morning,
1: آفتاب کی روشنی کی قسم

2: وَاللَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
2: And the night when dark and still,
2: اور رات (کی تاریکی) کی جب چھا جائے

3: مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
3: Your Lord has neither left you, nor despises you.
3: کہ (اے محمدﷺ) تمہارے پروردگار نے نہ تو تم کو چھوڑا اور نہ( تم سے )ناراض ہوا

4: وَلَلْآخِرَةُ خَيْرٌ لَكَ مِنَ الْأُولَىٰ
4: What is to come is better for you than what has gone before;
4: اور آخرت تمہارے لیے پہلی (حالت یعنی دنیا) سے کہیں بہتر ہے

5: وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰ
5: For your Lord will certainly give you, and you will be content.
5: اور تمہیں پروردگار عنقریب وہ کچھ عطا فرمائے گا کہ تم خوش ہو جاؤ گے

6: أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَآوَىٰ
6: Did He not find you an orphan and take care of you?
6: بھلا اس نے تمہیں یتیم پا کر جگہ نہیں دی؟ (بےشک دی)

7: وَوَجَدَكَ ضَالًّا فَهَدَىٰ
7: Did He not find you perplexed, and show you the way?
7: اور رستے سے ناواقف دیکھا تو رستہ دکھایا

8: وَوَجَدَكَ عَائِلًا فَأَغْنَىٰ
8: Did He not find you poor and enrich you?
8: اور تنگ دست پایا تو غنی کر دیا

9: فَأَمَّا الْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
9: So do not oppress the orphan,
9: تو تم بھی یتیم پر ستم نہ کرنا

10: وَأَمَّا السَّائِلَ فَلَا تَنْهَرْ
10: And do not drive the beggar away,
10: اور مانگنے والے کو جھڑکی نہ دینا

11: وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
11: And keep recounting the favours of your Lord.
11: اور اپنے پروردگار کی نعمتوں کا بیان کرتے رہنا

No comments:

Post a Comment