Monday, 4 May 2015

Surah Al-Lail (all Translation)


1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰ
1: I CALL THE night to witness when it covers over,
1: رات کی قسم جب (دن کو) چھپالے

2: وَالنَّهَارِ إِذَا تَجَلَّىٰ
2: And the day when it shines in all its glory,
2: اور دن کی قسم جب چمک اٹھے

3: وَمَا خَلَقَ الذَّكَرَ وَالْأُنْثَىٰ
3: And Him who created the male and female,
3: اور اس (ذات) کی قسم جس نے نر اور مادہ پیدا کیے

4: إِنَّ سَعْيَكُمْ لَشَتَّىٰ
4: That your endeavour is for different ends.
4: کہ تم لوگوں کی کوششں طرح طرح کی ہے

5: فَأَمَّا مَنْ أَعْطَىٰ وَاتَّقَىٰ
5: Yet he who gives to others and has fear,
5: تو جس نے (خدا کے رستے میں مال) دیا اور پرہیز گاری کی

6: وَصَدَّقَ بِالْحُسْنَىٰ
6: And affirms goodness,
6: اور نیک بات کو سچ جانا

7: فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْيُسْرَىٰ
7: We shall ease the way of fortune for him.
7: اس کو ہم آسان طریقے کی توفیق دیں گے

8: وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ
8: But he who does not give and is unconcerned,
8: اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا

9: وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ
9: And rejects goodness,
9: اور نیک بات کو جھوٹ سمجھا

10: فَسَنُيَسِّرُهُ لِلْعُسْرَىٰ
10: For him We shall ease the way of adversity,
10: اسے سختی میں پہنچائیں گے

11: وَمَا يُغْنِي عَنْهُ مَالُهُ إِذَا تَرَدَّىٰ
11: And his riches will not avail him when he falls headlong (into the Abyss).
11: اور جب وہ (دوزخ کے گڑھے میں) گرے گا تو اس کا مال اس کے کچھ کام نہ آئے گا

12: إِنَّ عَلَيْنَا لَلْهُدَىٰ
12: It is indeed for Us to show the way,
12: ہمیں تو راہ دکھا دینا ہے

13: وَإِنَّ لَنَا لَلْآخِرَةَ وَالْأُولَىٰ
13: And to Us belong the End and the Beginning.
13: اور آخرت او ردنیا ہماری ہی چیزیں ہیں

14: فَأَنْذَرْتُكُمْ نَارًا تَلَظَّىٰ
14: So, I warn you of the blazing Fire.
14: سو میں نے تم کو بھڑکتی آگ سے متنبہ کر دیا

15: لَا يَصْلَاهَا إِلَّا الْأَشْقَى
15: No one will burn in it but the most wretched,
15: اس میں وہی داخل ہو گا جو بڑا بدبخت ہے

16: الَّذِي كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ
16: Who denied (the truth) and turned away.
16: جس نے جھٹلایا اور منہ پھیرا

17: وَسَيُجَنَّبُهَا الْأَتْقَى
17: But save him who fears
17: اور جو بڑا پرہیزگار ہے وہ (اس سے) بچا لیا جائے گا

18: الَّذِي يُؤْتِي مَالَهُ يَتَزَكَّىٰ
18: And gives of his wealth that he may grow in virtue,
18: جو مال دیتا ہے تاکہ پاک ہو

19: وَمَا لِأَحَدٍ عِنْدَهُ مِنْ نِعْمَةٍ تُجْزَىٰ
19: And is under no one´s obligation to return his favour,
19: اور (اس لیے) نہیں( دیتا کہ) اس پر کسی کا احسان (ہے) جس کا وہ بدلہ اتارتا ہے

20: إِلَّا ابْتِغَاءَ وَجْهِ رَبِّهِ الْأَعْلَىٰ
20: Other than seeking the glory of his Lord, most high,
20: بلکہ اپنے خداوند اعلیٰ کی رضامندی حاصل کرنے کے لیے دیتا ہے

21: وَلَسَوْفَ يَرْضَىٰ
21: Will surely be gratified.
21: اور وہ عنقریب خوش ہو جائے گا

No comments:

Post a Comment