Monday 4 May 2015

Surah Ash-Shams (all Translation)


1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالشَّمْسِ وَضُحَاهَا
1: I CALL TO witness the sun and his early morning splendour,
1: سورج کی قسم اور اس کی روشنی کی

2: وَالْقَمَرِ إِذَا تَلَاهَا
2: And the moon as she follows in his wake,
2: اور چاند کی جب اس کے پیچھے نکلے

3: وَالنَّهَارِ إِذَا جَلَّاهَا
3: The day when it reveals his radiance,
3: اور دن کی جب اُسے چمکا دے

4: وَاللَّيْلِ إِذَا يَغْشَاهَا
4: The night when it covers him over,
4: اور رات کی جب اُسے چھپا لے

5: وَالسَّمَاءِ وَمَا بَنَاهَا
5: The heavens and its architecture,
5: اور آسمان کی اور اس ذات کی جس نے اسے بنایا

6: وَالْأَرْضِ وَمَا طَحَاهَا
6: The earth and its spreading out,
6: اور زمین کی اور اس کی جس نے اسے پھیلایا

7: وَنَفْسٍ وَمَا سَوَّاهَا
7: The soul and how it was integrated
7: اور انسان کی اور اس کی جس نے اس (کے اعضا) کو برابر کیا

8: فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَاهَا
8: And given the faculty of knowing what is disruptive and what is intrinsic to it.
8: پھر اس کو بدکاری (سے بچنے) اور پرہیزگاری کرنے کی سمجھ دی

9: قَدْ أَفْلَحَ مَنْ زَكَّاهَا
9: He who nourishes it will surely be successful,
9: کہ جس نے (اپنے) نفس (یعنی روح) کو پاک رکھا وہ مراد کو پہنچا

10: وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسَّاهَا
10: And he who confines it will surely come to grief.
10: اور جس نے اسے خاک میں ملایا وہ خسارے میں رہا

11: كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَاهَا
11: The Thamud denied (the truth) in their perverseness
11: (قوم) ثمود نے اپنی سرکشی کے سبب (پیغمبر کو) جھٹلایا

12: إِذِ انْبَعَثَ أَشْقَاهَا
12: When among them the great wretch arose,
12: جب ان میں سے ایک نہایت بدبخت اٹھا

13: فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ نَاقَةَ اللَّهِ وَسُقْيَاهَا
13: And the apostle of God had to tell them: "This is God´s she-camel, let her drink."
13: تو خدا کے پیغمبر (صالح) نے ان سے کہا کہ خدا کی اونٹنی اور اس کے پانی پینے کی باری سے عذر کرو

14: فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُمْ بِذَنْبِهِمْ فَسَوَّاهَا
14: But they called him a liar and hamstrung her. So God obliterated them for their crime, and (destroyed) all of them alike.
14: مگر انہوں نے پیغمبر کو جھٹلایا اور اونٹنی کی کونچیں کاٹ دیں تو خدا نے ان کےگناہ کے سبب ان پر عذاب نازل کیا اور سب کو (ہلاک کر کے) برابر کر دیا

15: وَلَا يَخَافُ عُقْبَاهَا
15: He does not fear the consequence.
15: اور اس کو ان کے بدلہ لینے کا کچھ بھی ڈر نہیں

No comments:

Post a Comment