Monday, 4 May 2015

Surah At-Tin (all Translation)


1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ وَالتِّينِ وَالزَّيْتُونِ
1: I CALL TO witness the Fig and the Olive,
1: انجیر کی قسم اور زیتون کی

2: وَطُورِ سِينِينَ
2: The Mount Sinai,
2: اور طور سینین کی

3: وَهَٰذَا الْبَلَدِ الْأَمِينِ
3: And this Soil Secure,
3: اور اس امن والے شہر کی

4: لَقَدْ خَلَقْنَا الْإِنْسَانَ فِي أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
4: That We created man of finest possibilities,
4: کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

5: ثُمَّ رَدَدْنَاهُ أَسْفَلَ سَافِلِينَ
5: Then brought him down to the lowest of the low,
5: پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

6: إِلَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
6: Except those who believe and do the right, for whom there is reward undiminished.
6: مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

7: فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِالدِّينِ
7: Who should then make you deny the Judgement after this?
7: تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

8: أَلَيْسَ اللَّهُ بِأَحْكَمِ الْحَاكِمِينَ
8: Is not God the most equitable of all judges?
8: کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

No comments:

Post a Comment