Monday 4 May 2015

Surah An-Nasr (all Translation)


1: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللَّهِ وَالْفَتْحُ
1: WHEN THE HELP of God arrives and victory,
1: جب خدا کی مدد آ پہنچی اور فتح (حاصل ہو گئی)

2: وَرَأَيْتَ النَّاسَ يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللَّهِ أَفْوَاجًا
2: And you see men enter God´s discipline horde on horde,
2: اور تم نے دیکھ لیا کہ لوگ غول کے غول خدا کے دین میں داخل ہو رہے ہیں

3: فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَاسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُ كَانَ تَوَّابًا
3: Then glorify your Lord and seek His forgiveness. Verily He is relenting.
3: تو اپنے پروردگار کی تعریف کے ساتھ تسبیح کرو اور اس سے مغفرت مانگو، بے شک وہ معاف کرنے والا ہے

No comments:

Post a Comment